گرین چٹنی
PKR 150.00 - 580.00
-
گھر کے اندر روایتی طریقے سے بنی شکارپور کی بہترین چٹنی جو اپ کے کھانوں کو لذیذ بنانے کے ساتھ ساتھ اپ کی صحت کے لیے بھی مفید ہے
مکس اچار
PKR 150.00 - 580.00
-
ہمارا مکس اچار گھر میں روایتی انداز میں بنایا جاتا ہے، شکارپور کے مشہور علاقے سے حاصل شدہ، ذائقے دار اور مصالحہ دار۔