گرین چٹنی
Weight
1000 Gram
500 Gram
250 Gram
- Category: اچار / چٹنی
-
گھر کے اندر روایتی طریقے سے بنی شکارپور کی بہترین چٹنی جو اپ کے کھانوں کو لذیذ بنانے کے ساتھ ساتھ اپ کی صحت کے لیے بھی مفید ہے
یہ گرین چٹنی پاکستان کے مشہور علاقے شکارپور میں گھر کے روایتی انداز میں تیار کی جاتی ہے۔ اس میں شامل ہیں: کچا آم، ادرک، لہسن، ہرا دھنیا، ہری مرچ، زیرہ اور دیگر اورگینک اجزاء، جو اسے ذائقے میں منفرد اور صحت کے لیے بہترین بناتے ہیں۔
یہ چٹنی نہ صرف کھانوں کے ذائقے کو بڑھاتی ہے بلکہ قدرتی اور اورگینک ہونے کی وجہ سے صحت کے لیے بھی مفید ہے۔ ہر بار کھانے کے ساتھ تازگی اور ذائقے کا بہترین امتزاج فراہم کرتی ہے۔