مکس نٹس آدھا کلو
Weight
With Sidr Honey
With Acacia Honey
Without Honey
- Category: شہد
-
اعلیٰ معیار کے بادام، اخروٹ، کاجو، پسٹا گری، کالی اور پیلی کشمش کو ایکسپورٹ کوالٹی بیری کے شہد اور خالص زعفران کے ساتھ تیار کیا گیا پریمیم مکس نٹس، جو ذائقے اور طاقت کا بہترین امتزاج ہے۔
ہمارا پریمیم مکس نٹس خاص طور پر منتخب کیے گئے اعلیٰ کوالٹی کے بادام، اخروٹ، کاجو، پسٹا گری، کالی کشمش اور پیلی کشمش پر مشتمل ہوتا ہے۔ ان تمام نٹس کو خالص زعفران کے ساتھ ایکسپورٹ کوالٹی کے بیری کے شہد میں مکس کیا جاتا ہے، جو ذائقے اور غذائیت دونوں میں بے مثال ہے۔
اس مکس میں شامل ہر جزو اعلیٰ معیار کا ہے، جس کا مقصد قدرتی طاقت، تازگی اور بہترین ذائقہ فراہم کرنا ہے۔ یہ مکس نٹس روزمرہ توانائی، دماغی چستی اور جسمانی مضبوطی کے لیے ایک بہترین انتخاب ہے، خاص طور پر ان لوگوں کے لیے جو خالص اور پریمیم غذائیں پسند کرتے ہیں۔