خالص ہمالین سلاجیت

Weight
10 Gram 20 Gram 50 Gram 100 Gram 1000 Gram
  • Category: سلاجیت/ زعفران
  • گلگت کے سنگلاخ پہاڑوں سے حاصل کردہ یہ پریمیم سلاجیت خالص، قدرتی اور اعلی معیار کی خصوصیات رکھتی ہے۔

ہماری پریمیم ہمالین سلاجیت گلگت کے قدرتی پہاڑوں سے حاصل کی جاتی ہے، جہاں کی زمین اور ماحول قدرتی معدنیات سے مالا مال ہے۔ یہ سلاجیت اعلیٰ معیار کی ہے اور قدرتی طریقے سے محفوظ کی گئی ہے تاکہ اس کی خالصت، طاقت اور غذائیت برقرار رہے۔
ہر بیچ میں معیار کی سخت جانچ کی جاتی ہے تاکہ صارف کو  صرف اصل اور معیاری سلاجیت فراہم کی جا سکے۔ یہ جسمانی توانائی، قوت مدافعت اور عمومی صحت کے لیے بہترین قدرتی سپلیمنٹ ہے۔

Purnoor Organics

تلاش کریں
ہوم
تلاش کریں
میرا اکاؤنٹ
0 آپ کی ٹوکری